empty
26.07.2022 08:10 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 26 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

منگل کے روز صرف کچھ سپورٹ حاصل کرنے کے لئے بِٹ کوائن 20700 ڈالر کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا - کریپٹو واپسی کر رہی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 20900 ڈالر کے گرد تجارت کرتا ہوا نظر آرہا ہے - فی الوقت عارضی سپورٹ 18900 ڈالر پر ہے اور جب تک یہ قائم ہے تب تک بُلز ہی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے - ممکنہ درمیانی مُدت کا ہدف 29000 ڈالر ہے جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے

بِٹ کوائن نے پہلے ہی نومبر 2021 سے ایک بڑے درجہ والی تنزلی کی سوئنگ 69000 اور 17500 ڈالر کے درمیان بنا لی ہے - مندرجہ بالا تنزلی 3 ویووز کی صورتحال ڈھال رہی ہے لہذا یہ اپنی فطرف میں تصحیحی ہے - غالب امکان ہے کہ 48000 ڈالر یا کم و بیش 29000 ڈالر کی جانب ایک اور 3 ویووز والا اضافہ بنے گا جس کے بعد بئیرش واپس مضبوط ہو جائیں گے

متجوزہ ویوو کی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم 17500-18900 ڈالر کی حالیہ کم ترین سطح سے بِٹ کوائن میں لانگ پوزیشنز کی تجویز دیتے ہیں - بِٹ کوائن میں اگر مزید نہیں تو کم از کم 29000 ڈالر کی جانب اضافہ کی کچھ گنجائش بنتی ہے - بُلش صورتحال کے قائم رہنے کے لئے مختصر یہ کہ قیمت 18900 اور 17500 ڈالر سے واضح طور پر اوپر رہے

آگے بڑھتے ہوئے

بِٹ کوائن 18900 اور 24200 ڈالر کے درمیان کی حالیہ اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے جیساء کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے - قیمت ابھی مندرجہ بالا اضافہ کی سوئنگ کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ کو ٹیسٹ کر رہی ہے جو کہ 21000 ڈالر کی سطح کے قریب ہے - یہاں سے بُلش واپسی کا امکان غالب ہے اور اگلے چند ہفتوں میں 29000 ڈالر کی جانب اضافہ مل سکتا ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 18000 ڈالر کے مقابلہ میں 29000 ڈالر کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

کرپٹو سرمایہ کار اب بھی امید پرستی سے مغلوب ہیں

جاری تصحیح کے باوجود، کرپٹو اثاثوں کو خریدنے کی طرف سرمایہ کاروں کا جذبہ مثبت رہتا ہے، جیسا کہ نام نہاد خوف اور لالچ انڈیکس سے ظاہر ہوتا ہے،

Jurij Tolin 16:38 2025-05-30 UTC+2

مئی 29 (شمالی امریکی سیشن) کے لیے کرپٹو مارکیٹ پر تجارتی تجاویز

بٹ کوائن نے کافی مضبوط واپسی کی ہے، $108,000 کے نشان سے اوپر چڑھ کر $109,000 کو توڑ دیا۔ نیچے دیا گیا چارٹ $108,100 کی سطح کے ذریعے

Miroslaw Bawulski 20:05 2025-05-29 UTC+2

بٹ کوائن نے $109,000 تک بہتری کی ہے

بٹ کوائن آج تیزی سے $109,000 کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ تیز رفتار اضافہ، خاص طور پر کل کے 106,600 ڈالر تک گرنے کے بعد،

Jakub Novak 19:29 2025-05-29 UTC+2

بٹ کوائن اور ایتھریم تیزی کی رفتار کو برقرار رکھتے ہیں۔

ایک مختصر وقفے کے باوجود، بٹ کوائن اور ایتھریم اپنی اوپر کی حرکت کے ساتھ ختم ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔ جبکہ آج کے ایشیائی تجارتی سیشن کے دوران بٹ کوائن

Jakub Novak 17:03 2025-05-27 UTC+2

یہ کہ 27 مئی کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی تجاویز

بٹ کوائن اور ایتھر کی مانگ اس ہفتے کے اوائل میں جاری ہے۔ بٹ کوائن $109,000 کے نشان سے اوپر رہتا ہے، جبکہ ایتھریم $2,600 سے اوپر کو مستحکم کرنے

Miroslaw Bawulski 16:22 2025-05-27 UTC+2

مئی 27 2025 کو بی ٹی سی تجزیہ

بی ٹی سی / یو ایس ڈی کی قدر میں گزشتہ سات ہفتوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے، مانگ میں مسلسل اور مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Chin Zhao 16:12 2025-05-27 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.