فاریکس کے ویڈیو اسباق
اس صفحے پر، آپ مالیاتی منڈیوں میں تجارت کے لئے موجود ویڈیوز تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ حصّہ فاریکس تجارت کا آغاز کرنے والوں کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔
اہم نقطہ نظر ، کرنسیاں ، کوٹس ، سپریڈ
یہ ویڈیو آپ کو فاریکس مارکیٹ کے بنیادی مقصد سے روشناس کروائے گی جیساء کہ کرنسی ۔ کوٹ ، اور سپریڈ وغیرہ آپ کو اپنی ابتداِئی فاریکس تجارت میں اس سے پالا پڑے گا - اس ویڈیو کی وجہ سے آپ ان سے تعارف حاصل کرتے ہوئے فاریکس مارکیٹ اور تجارت کے اسرار و رموز سے واقف ہو سکیں گے
مارجن ٹرینڈنگ
یہ ویڈیو مارجن تجارت کے حوالے جو کہ فاریکس مارکیٹ کا ایک بنیادی جز ہے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے - اس سبق کے ذریعہ آپ یہ جان سکیں گے کہ کس طرح ایک پرائیوٹ سرمایہ کو شامل کرتے ہوئے تجارت کامیاب ہوسکتی ہے- آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ کس طرح آپ درست لیوریج کا انتحاب کرسکتے ہیں کہ آپ کی تجارت مکمل طور پر کامیاب ہوسکے
سواپ
اس ویڈیو کا تعلق سواپ سے ہے جو کہ فارن کرنسی تجارت کا ایک اہم حصہ ہے- اگر آپ کو اس حوالے سے پہلے کوئی معلومات نہیں ہیں کہ سواپ میں کس طرح کام کیا جاتا ہے یا آپ کو پہلی دفعہ اس مسئلہ سے پالا پڑا ہے تو یہ ویڈیو آپ کو اس حوالہ سے مکمل رہنمائی فراہم کرے گی بجز یہ کہ تجارتی حکمت عملی کیا ہونی چاھیے
ٹیکنیکل تجزیات
فاریکس مارکیٹ کے معاملات میں تجزیات حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں جو کہ مارکیٹ کے حوالے سے پیشن گوئیاں فراہم کرتے رہتے ہیں - اس ویڈیو میں آپ تجزیات کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل کرسکیں گے - آپ یہ جان سکیں گے کہ تجزیات کا طریقہ کار کیا ہے اور اس کے لئے کیا کیا طریقے استعمال کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ آپ یہ جان سکیں گے کہ کیا ٹیکنیکل تجزیات کا نظام آپ کی تجارت کے لئے موزوں ہے
فیوچرز
اس ویڈیو میں فیوچر تجارت کے حوالے سے بات کی گئی ہے اس ویڈیو میں فیوچرز میں کس طرح تجارت کی جاتی ہے اور ان میں کیا فرق ہوتا ہے اور فیوچرز کی کتنی اقسام ہیں اور ان میں سے کون سی قسیمں اہم ہیں
کرنسی پئیر
ہر کرنسی پئیر کا کچھ خاص اور الگ فوائد اور خصوصیات ہوتی ہیں لہذا اگر آپ فاریکس مارکیٹ میں کامیاب تجارت کرنا چاھیتے ہیں تو آپ کی اس موضوع پر خاض دسترس ہونی ضروری ہے کہ کون سے عناصر قیمت میں اتار چڑھاو کا باعث ہیں اور ان کا کسی خاص پئیر سے کیا ربط ہے اس ویڈیو میں آپ کو ذیادہ تجارت ہونے والے کرنسی پئیرز کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کی جارہی ہیں اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ یہ جاننے کے قابل ہوجائیں گے کہ کون کا عنصر کس پپئیر پر کس حد تک اثر انداز ہوگا اور آپ کو کس چیز کی احتیاط کرنی ہے اور کیا چیز اپ کو نفع دے گی
✖
متعلقہ معلومات
یورو/امریکی ڈالر کا جائزہ: 14 جنوری – یورو برابری کی طرف اپنی گراوٹ جاری رکھے ہوئے ہے
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جائزہ: 14 جنوری – پاؤنڈ ماریانا ٹرینچ کے نیچے تک پتھر کی طرح ڈوبنا جاری رکھتا ہے۔
14 جنوری کو کن چیزوں پر توجہ دی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے بنیادی واقعات کی خرابی۔
14 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ
14 جنوری کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: کیا پاؤنڈ کبھی بڑھے گا؟
14 جنوری کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ
تکنیکی سپورٹ
کال بیک کی درخواست کریں
براہِ مہربانی اس فارم کو پُر کریں اور سب سے مناسب وقت منتخب کریں جب ہمارا مینیجر آپ کو کال کر کے آپ کے تمام سوالات کا جواب دے سکے۔ یہ سروس مفت ہے۔
انڈرائیڈ ایپ "انسٹا فاریکس": مارکیٹیں اور تجارت
انسٹا فاریکس : جہاں سے اور جب چاہیں فاریکس تجارت کریں: کاروباری سفر پر، چھٹیوں پر، یا دوستوں کے ساتھ وقت گزارتے ہوئے۔ اب آپ کے سمارٹ فون پر دُنیا بھر میں ہر جگہ ہمہ وقت انسٹا فاریکس تجارتی پلیٹ فارم دستیاب ہے
ایک میلن سے ذائد کی انسٹالیشن